This block is designed for children's online education.In this, you will get study in Urdu, English, Hindi, Marathi all languages and all subjects study up to 1st to 8th class.
نمبر1: پرندوں کے نام لکھیے ؟۔ نمبر 2: طوطے کے بارے میں پانچ جملے لکھے ؟
JULY
Component /
subcomponent
E-Learning Literature
Exercises
/ Activities / Demonstrations
Online Test
Feedback Form
سبق نمبر 1: ہمارے آس پاس / نمبر1: جاندار غیر جاندار۔ نمبر ۲: جانداروں کی ضروریات۔ نمبر ۳: ماحول کے تمام اجزاء کا ایک دوسرے سے تعلق
نمبر1: کونسے جانور چوہے کھا کر پیٹ بھرتے ہیں؟۔ نمبر ۲: لکڑی کی چیزوں کے نام لکھیے؟۔ نمبر ۳: کپاس کے استعمال لکھیے ؟۔ نمبر 4: تیز آواز آنے پر چڑیا کیا کرے گی اور پتھرکیا کرے گا؟۔ نمبر 5: چھپکلی کیا کھاتی ہے؟
سبق نمبر 2 : آہا !کتنے قسم کے ہیں یہ جانور؟ / نمبر1: آ سمان زمین اور پانی کے جانور۔ نمبر 2: جانور کے رنگ جسامت اور حرکات۔ نمبر 3-فائدہ مند اور تکلیف دہ جانور۔ نمبر 4-گروہ میں تقسیم
ایک جملے کے جوابات لکھیے؟
سبق نمبر 3: مسکن اپنا اپنا / نمبر1: خود کے لئے مسکن بنانے والے جانور۔ نمبر 2: بنا بنایا مسکن ڈھونڈنے والے جانور نمبر 3: پالتو جانور کا مسکن
Page no19
سبق نمبر 4: سمت اور نقشہ / نمبر1: سمتوں کی پہچان نمبر 2: نقشے میں سمت کا استعمال نمبر 3: ضلع ریاست اور ملک۔ نمبر4: ہماری دنیا
نقشے میں اپنے ضلع اپنی ریاست اور اپنے ملک میں خوبصورت رنگ بھریے ؟
AUGUST
Component /
subcomponent
E-Learning Literature
Exercises
/ Activities / Demonstrations
Online Test
Feedback Form
سبق نمبر 5: زمانے کی پہچان / نمبر1: زمانے کے حصے۔ نمبر 2: ذرائع کا مطالعہ۔ نمبر 3: تصاویر کی شناخت۔ نمبر 4: کھدائی کے دوران ملنے والی چیزیں
سوال نمبر 1: جو زمانہ گزر گیا اسے کیا کہتے ہیں؟۔ سوال نمبر2 : جو زمانہ جاری ہے اسے کیا کہتے ہیں؟ ۔ سوال نمبر 3 : جو زمانہ آنے والا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟
سبق نمبر 6: ہمارے گاؤں کی پہچان / نمبر1: گاؤں کا بننا۔ نمبر 2: کاموں میں اضافہ۔ نمبر 3: گاؤں کو شناخت اور شہرت ملنا۔ نمبر 4: ہفتہ واری بازار۔ نمبر 5: آمدورفت کے ذرائع۔
اپنے گاؤں کے بارے میں دس جملے لکھیے؟
سبق نمبر 7: ہمارا گاؤں ہمارا شہر / نمبر1 : گاؤں اور شہر کی تصویر کا موازنہ۔ نمبر 2: آمدورفت کے ذرائع۔ نمبر 3: ضلع پونا کا نقشہ۔ نمبر 4: پیغام رسانی کے ذرائع۔ نمبر 5: اپنے ضلع اور تعلقی کے مشہور مقامات اور آمدورفت کے ذرائع۔
سوال نمبر 1 : گاؤں سے شہر جانے والی چیزوں کے نام لکھیے؟۔ سوال نمبر2: شہر سے گاؤں جانے والی چیزوں کے نام لکھیے؟
سبق نمبر 8: ہما ری پانی کی ضرورت / نمبر ۱: پیاس لگنا, نمبر ۲: پنگھٹ نمبر 3: پانی کی اہمیت نمبر4: نباتات کو پانی کی ضرورت
سوال نمبر 1: پانی کے کوئی پانچ استعمال لکھیے؟
SEPTEMBER
Component /
subcomponent
E-Learning Literature
Exercises
/ Activities / Demonstrations
Online Test
Feedback Form
سبق نمبر 9:پانی کہاں سے آتا ہے؟ / نمبر1: پانی کے ذرائع۔ نمبر 2: ندی کا بننا۔ نمبر 3: زمین کی اہم شکلیں۔ نمبر4: پانی کے ذرائع اور قدرتی شکلوں کا نقشہ
ایک جملے کے جوابات لکھیے؟
سبق نمبر 10: پانی سے متعلق چند معلومات / نمبر 1: شفاف شئے غیر شفاف شئے۔ نمبر2: شفاف پانی۔ نمبر 3 : پانی کی تین حالتیں۔ نمبر 4: حل پذیر اشیاء
No comments:
Post a Comment
if you have any doubts, please let me know.