" WELCOME TO ALL ON PCMC ALPBHASHA EDUCATION BLOG...!!

MAHOLIYAT (ii) 4




JUNE
Component / subcomponent
E-Learning Literature
Exercises / Activities / Demonstrations
Online Test 
Feedback Form
ماہ جون : اعادہ و پیشگی تیاری : سرسری مطالعہ   /   عام معلومات کی جانچ : تاریخ کیا ہے ؟ (مختصر وضاحت )
مشق :جوابات لکھیے : 1-ہم اسکول کیو ں جاتے ہیں؟ 2- ہمارے ملک کا نام کیا ہے؟ 3-کیا ہر انسان علحدہ زندگی گزا ر سکتا ہے؟

JULY
Component / subcomponent
E-Learning Literature
Exercises / Activities / Demonstrations
Online Test 
Feedback Form
١ شیواجی مہاراج کی پیدائشس ے پہلے کا مہارشٹر   /   مہاراشٹر کی سابقہ معلومات ١_شیواجی مہاراج ______________کے زمانے میں ہو گزرے ہیں _٢_سوراج کی بنیاد کس نے رکھی ؟٣_سورا ج کی بنیاد کہاں رکھی گئی؟
٢_سنتوں کی تعلیمات   /   سنتوں کی مختلف تعلیمات سنتوں نے لوگوں کے دلوں میں مساوات کا جذبہ جگایا _٢_شری چکر دھر سوامی کہاں کے شاہی گھرانے سے تعلق رکھتے تھے ؟٣_سنت نام دیو نے پورے بھارت میں کون سا پیغام پہنچایا ؟
٣_مراٹھا سردار 'بھوسلے کا بہادر اور قابل خاندان   /   مہارشٹرا کے مختلف بہادر خاندان ک معلومات مالوجی راجے بھونسلے کے چھوٹے بھائی کا نام کیا تھا؟نظام شاہی ریاست کے با صلاحیت وزیر کون تھے ؟نظام شاہی ریاست کو بچانے کے لئے کون بے جگری سے لڑا ؟شاہ جی کو "سر لشکر " کا خطاب کس نے دیا ؟
AUGUST
Component / subcomponent
E-Learning Literature
Exercises / Activities / Demonstrations
Online Test 
Feedback Form
٤-شیواجی مہاراج کا بچپن ١_شاہ جی راجے کی جاگیر میں کون سا علاقہ تھا؟٢_جیجابائی کو کون سے قلعے میں رکھا گیا ؟٣_شیواجی کو کہانیاں کون سنایا کرتے تھے؟٥_نئی نظام شاہی سلطنت کا قیام کس نے کیا؟
٥-شیواجی مہاراج کی تعلیم   /    شیواجی مہاراج کی تعلیم کا آغاز ١_شاہ جی راجے کون سی زبان کے ماہر تھے؟٣_داداجی کونڈ دیو کہاں کی جاگیر کے انتظامات دیکھتے تھے؟جیجا بائی کے والد کا کیا نام تھا؟
٦-سوراج قائم کرنے کا عہد   /   شیواجی اور ماولے ١_پونہ کے جنوب مغرب میں کون سا مندر بڑی سہانی جگہ واقع تھا؟٢_بارہ ماول علاقے میں جگہ جگہ کون اپنی وطن داری سنبھالتے بیٹھتے تھے؟شاہ جی راجے نے شیواجی مہاراج کے نام کی کون سی مہر تیار کر لی تھی ؟
٧_سوراج کی بنیاد رکھی _   /   سوراج کی جدوجہد ٣_سوراج کی پہلی راجدھانی کون سی تھی؟٥_کس کی فوج میں ذات پات ،رنگ و نسل کی کوئی تفریق نہیں تھی ؟٦_عادل شاہ نے کس سے جواب طلب کیا؟
٨_اپنے دشمنوں کا صفایا   /   جاولی کے مورے /قلعہ رائے گڑھ ١_شیواجی کے اطراف کتنے ماول علاقے کے ماولے جمع ہو گئے ؟٢_سردار کھنڈو جی اور باجی گھورپڈے کس کے ملازم تھے ؟٣_شیواجی مہاراج رشتوں نا توں سے زیادہ کسے اہم سمجھتے تھے؟
SEPTEMBER
Component / subcomponent
E-Learning Literature
Exercises / Activities / Demonstrations
Online Test 
Feedback Form
٩- قلعہ پرتاپ گڑھ پر شیواجی مہاراج کی بہادری   /   شیواجی اور افضل خان ١_شیواجی کا خاتمہ کرنے کے لئے کس نے بیڑہ اٹھایا ؟٢_شیواجی مہاراج نے کون سے قلعے کی طرف کوچ کیا؟٦_مشکل سے جان بچا کر کون بیجاپور پہنچا ؟

No comments:

Post a Comment

if you have any doubts, please let me know.

@@@@@