" WELCOME TO ALL ON PCMC ALPBHASHA EDUCATION BLOG...!!

MAHOLIYAT (i) 4

JUNE
Component / subcomponent
E-Learning Literature
Exercises / Activities / Demonstrations
Online Test 
Feedback Form
ماہ جون : پیشگی تیاری و اعادہ :ہمارے ماحول کا سرسری اعادہ   /   * ماحول کیا ہے؟ * ہمارے ماحول میں موجود اشیا معروضی سواالت کے جوابات لکھنا: 1-ماحول کس سے مل کر بنتا ہے ؟2-ہمیں سب سے کیسا برتاؤ کرناچاہیے؟3-ہم یوم آ زادی کب مناتے ہیں؟
JULY
Component / subcomponent
E-Learning Literature
Exercises / Activities / Demonstrations
Online Test 
Feedback Form
\١-حیوانات کا دور حیات   /   حیوانات کی نشونما مرغی کے انڈے سے کیا نکلتا ہے ؟تتلی کی نشونما کے کتنے مراحل ہوتے ہیں؟کچھ دنوں بعد اناج میں کیا ہو جاتے ہیں ؟
٢-جانداروں کا باہمی تعلق   /   جانداروں کی ضرورتیں کیا جانداروں کی ضرورتوں میں فرق ہوتا ہے؟تتلی کی غذا کیا ہے؟اناج کے لئے ہم کس پر منحصر ہوتے ہیں؟
٣-پانی کی ذخیرہ اندوزی   /   پانی کے زخائر بارش کتنے مہینے ہوتی ہے؟ندی، بند ،کنواں ،تالاب میں پانی کہاں سے آتا ہے؟کنواں کیوں کھودا جاتا ہے؟
٤-پینے کا پانی   /   محلول / بے ضرر پانی جل سنجیونی کیا ہے؟سوڈا واٹر میں کیا ہوتا ہے؟.بے ضرر پانی سے ہمارے جسم کو........................
AUGUST
Component / subcomponent
E-Learning Literature
Exercises / Activities / Demonstrations
Online Test 
Feedback Form
٥-گھر گھر پانی   /   پینے کا پانی / پینے کے پانی کے لئے احتیاط پینے ،صفائی اور نہانے کے لئے کس چیز کی ضرورت ہے؟بیماری سے بچنے کے لئے کیسا پانی پیئیں؟اگر ہمیں کوئی نل بہتا نظر آ یے تو کیا کرینگے ؟
٦-غذا میں تنوع   /   مختلف قسم کے غذائی اجزاء زیادہ بارش والے علاقے میں کون سی فصل پائی جاتی ہے؟جوار سے ان میں سے کون سی چیز نہیں بنایی جاتی؟گرمی میں آنے والا پھل کون سا ہے؟
٧-خوراک میں غذائیت   /   اہم غذائی اشیاء ذیل میں سے کون سی چیز زیادہ کھائی جاتی ہے؟زایقوں کا احساس کس کے ذریعے ہوتا ہے؟ان میں سے کون سا پھل چھلکے سمیت کھایا جاسکتا ہے؟
٨-بیش قیمتی اناج   /   اناج اگانا گوپھن پھرا کر کسے بھگایاجاتا ہے؟ہمیں ہمارے گھر تک غذا کیسے پہونچتی ہے؟سبزیاں کہاں سے حاصل ہوتی ہے؟
SEPTEMBER
Component / subcomponent
E-Learning Literature
Exercises / Activities / Demonstrations
Online Test 
Feedback Form
٩-ہوا   /   ہوا کے اجزاء زمین کے چاروں طرف کیا ہے؟غذا کی تیاری میں نباتات کون سی گیس استعمال کرتے ہیں؟ہوا میں کون سی گیس سب سے زیادہ پائی جاتی ہے؟
١٠-لباس   /   کپڑے کی قسمیں دھاگا کس سےبنتا ہے؟سودیشی تحریک کس نے چلائی ؟کون سا شخص پرانے کپڑے لے کر نیۓ برتن دیتا ہے؟
١١-آئیے جسم کے اندر دیکھیں _   /   اندرونی اعضاء دیکھنے کے لئے جسم کے کون سے عضو کا استعمال کیا جاتا ہے؟کیا حسی اعضاء ہمیں بیرونی حالات کی معلومات دیتے ہیں؟ذیل میں اندرونی عضو کونسا نہیں ہے؟
١٢-معمولی امراض ،گھریلو علاج   /   بیماری /گھریلو علاج درج ذیل جملے مناسب یا نا مناسب ہے بتاؤ_ سانپ کاٹنے کے بعد منتر ڈالنے والے کے پاس جانا _گلہ دکھنے پر گھر میں ہی غرارے کرناچکن گنیا کے اثرات دکھنے پر بھی گھر سے علاج کرنا کیسا ہے؟ -

No comments:

Post a Comment

if you have any doubts, please let me know.

@@@@@